• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 600822

    عنوان:

    کھانے کے بعد اسی برتن میں ہاتھ دھونا کیسا ہے ؟

    سوال:

    کھانے کے بعد اسی برتن میں ہاتھ دھونا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 600822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:162-106/sd=3/1442

     کھانے کے بعد اسی برتن میں ہاتھ دھونے میں مضائقہ نہیں، ابن مفلح مقدسی نے الآداب الشرعیة میں امام احمد سے اس کی عدم کراہت نقل کی ہے۔ ( الآداب الشرعیة:۲۱۴/۳، جواز غسل الیدین فی الاناء الذی أکل فیہ، موسسة الرسالة، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند