معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 600669
طریقة الجلوس رجل علی رجل ہل ہذا مکروہ ؟ وإذا کان لدیہ عذر صحی ؟
جواب نمبر: 60066928-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 182-108/SN=03/1442
لا بأس بذلک لاسیما إذا کان لدیہ عذر صحّي ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی مولانا خراب عمل کرتے ہیں تو کیا ان کے خلاف براکہنا درست ہے؟ ایک مرتبہ میں ایک مولانا کے پاس گیا وہ ایک بوڑھے آدمی سے بہت غلط انداز میں بات کررہے تھے۔ میں یہ دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ ہمیں اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
280 مناظرمیں 2001 میں امریکہ آیا، اوراپنے ویزا کی مدت سے زیادہ ٹھہرگیا، ایک ٹیکسی ڈرائیور کی حیثیت سے کام کیا، اپنے والدین کے لیے اور اپنے لیے رقم بھیجا (تاکہ امریکہ سے واپس ہونے کے بعد میں اچھی زندگی گزار سکوں)۔ لیکن میرے والدین کی وجہ سے میرے تمام خواب اورقربانی بیکار ہوگئیں۔ انھوں نہ صرف تمام پیسہ خرچ کردیا جو کہ میں نے ان کو بھیجا تھا، حتی کہ انھوں نے میرا پیسہ بھی خرچ کردیا جو کہ میری اچھی زندگی کے لیے تھا۔ بہت زیادہ بحث و مباحثہ کرنے کے بعد، وہ میرے ساتھ لڑنے لگتے تھے یہ کہتے ہوئے کہ میں ان کی دیکھ بھال اوراپنی بہنوں کی دیکھ بھال نہیں کرتا ہوں۔۔۔۔۔؟؟
283 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہمارے کچھ بھائی اپنے مرشدوں کے پیروں کوہاتھ لگاکر قدم بوسی کرتے ہیں۔ کیا یہ عمل قرآن و حدیث کی روشنی میں جائز ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
314 مناظردعا كرانے والے كا رخ كدھر ہونا چاہیے؟
1538 مناظر