معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 600668
تحریک الرجلین من الامام إلی الخلف بستمرار عند الجلوس علی الکرسی ہل ہذا مکروہ او خلاف الأدب ؟
جواب نمبر: 60066828-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 181-106/SN=03/1442
ہذا عبث وفیہ سوء الأدب ایضا، فینبغی الإجتناب عنہ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
ایک لڑکی کے ساتھ شادی ہوئی جو کہ مجھ سے تقریباً دو انچ لمبی ہے۔ شادی سے پہلے میں
نے اس کو نہیں دیکھا تھا لیکن میرے والد کو یہ معلوم تھا کہ وہ مجھ سے دو انچ لمبی
ہے۔ میرے رشتہ داروں نے کہا کہ وہ میرے لیے مناسب نہیں ہے لیکن میرے والد نے ان سے
کہا کہ میرے سامنے اس معاملہ کے بارے میں بحث و مباحثہ مت کرو اور وہ لوگ ان کی
بات مان گئے۔ اب میں بہت زیادہ پریشان ہوں ، میں کیا کروں؟ اس غلطی نے میری زندگی
کو برباد کردیا۔
ہم سعودی حضرات کو دیکھتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کو ملتے وقت چومتے ہیں، کیا یہ شرعی حکم ہے؟ اگر شرعی حکم ہے تو انڈیا میں مسلمان ایسا کیوں نہیں کرتے؟ براہ کرم تفصیل سے جواب دیں۔
1813 مناظرآپ سے یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کیا انگریزی سلام ?ہیلو? کا مطلب ?ہیل? یعنی جہنم سے نکلا ہے؟ اورکیا ہیلو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جہنم میں جاؤ؟ کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ السلام علیکم سے پہلے ہیلو نہیں کہنا چاہیے۔
3828 مناظرمسجد میں مورٹین جلانا
7485 مناظر