معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 600254
پانی پیتے وقت سر پر ہاتھ ركھنا؟
عندما نشرب الماء نجلس ونضع یدنا فوق الرأس ہل ہذا صحیح ؟
جواب نمبر: 60025408-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:90-44/N=2/1442
الأکل والشرب حافي الرأس خلاف الأدب، فإن کان الإنسان یرید الشرب ولا یجد ما یضع علی الرأس من القلنسوة والمندیل وغیرھما فلا بأس أن یضع یدہ عند الشرب علی الرأس؛ لئلا یکون شارباً حافیا الرأس۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
والد اگر اپنی خدمت کے بجائے اپنے ایک لڑکے سے دوسرے بیٹے کا کام کرنے کو کہے اور دوسرا بیٹا اس بھائی کا کام نہ کرنا چاہے تو یہ ناکرنا والد کی نافرمانی میں شمار ہوگا یا نہیں؟
1725 مناظرمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ غصہ کی تیز ہیں ان سے کوئی بات برداشت نہیں ہوتی۔ میں شادی شدہ ہوں ہمارا کھانا پکانا الگ ہے۔ لیکن کبھی کبھی میری والدہ میری بیوی کو کچھ کہہ دیتی ہیں۔ اب بھی ایسا ہی ہوا اور میری بیوی ناراض ہو کر اپنے مائکہ جاکر بیٹھ گئی ہے اورالگ گھر کا مطالبہ کررہی ہے۔ اس کے گھر والے بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ میری والدہ اور میرے والد بہت بیمار رہتے ہیں جس کی وجہ سے میں گھر چھوڑنا نہیں چاہتا۔ اب میں کیا کروں بہت پریشان ہوں۔ کوئی حل بتائیں۔
2043 مناظرالسلام علیکم اگر کہیں تو مطلب اللہ تعالی کی رحمت ہو آپ پر۔ سلالیکم، یا سالیکم یا سلالنکم کہیں تو اس کا کیا یہ مطلب ہوتاہے کہ تباہ و برباہ ہوجاؤ؟
2513 مناظرغیر مسلم کو سلام کرنا
3667 مناظرناپاك آدمی كو مسجد میں بلانا؟
3519 مناظر