• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 53572

    عنوان: کیا قبلہ کی طرف پیر کرکے سونا یا بیٹھنا گناہ ہے؟

    سوال: کیا قبلہ کی طرف پیر کرکے سونا یا بیٹھنا گناہ ہے؟

    جواب نمبر: 53572

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1323-1058/B=9/1435-U یہ خلاف ادب اور مکروہ ہے اگرچہ گناہ کبیرہ نہیں تاہم احتیاط کرنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند