• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 51983

    عنوان: چمچے سے کھانا صحیح ہے یا نہیں؟ میرے بیٹے کے استاذ نے بتایا ہے جب سب چمچوں سے کھاتے ہیں تو ہم کو بھی چمچے سے کھانا چاہئے کیوں کہ ہمارے ہاتھ سے کھانے کی وجہ سے کسی انسان کو تکلیف ہوگی اس لیے ہم سب کو چمچے سے کھانا چاہئے؟

    سوال: چمچے سے کھانا صحیح ہے یا نہیں؟ میرے بیٹے کے استاذ نے بتایا ہے جب سب چمچوں سے کھاتے ہیں تو ہم کو بھی چمچے سے کھانا چاہئے کیوں کہ ہمارے ہاتھ سے کھانے کی وجہ سے کسی انسان کو تکلیف ہوگی اس لیے ہم سب کو چمچے سے کھانا چاہئے؟

    جواب نمبر: 51983

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 914-755/H=6/1435-U اگر ہاتھ سے کھانے والے کو چمچوں سے کھانے والوں سے تکلیف ہوتی ہو تو پھر کیا کرنا چاہیے؟ چمچہ سے کھانا جائز ہے اور ہاتھ سے کھانا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند