معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 4769
نا محرم کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نا محرم کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 476901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 587=630/ ل
اگر وہ نامحرم عورت نوجوان ہے تو اس کو سلام کرناجائز نہیں۔ البتہ اگر وہ بوڑھی ہو تو سلام کرنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عام طور پر ہم کسی کو فون کرتے ہیں یا سنتے
ہیں تو اپنی بات کو ہیلو سے شروع کرتے ہیں۔ شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیوں کہ
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہیلو کا مطلب ایک بددعا ہے۔
میری ماں کی تئیں ننھیالی رشتہ داروں کا رویہ اچھانہیں ہے۔ میری ماں اپنی چھوٹی بہن اور بھائیوں کو بہت چاہتی ہیں، لیکن وہ میری ماں کو اپنی بڑی بہن سمجھ کر ان کا احترام نہیں کرتے ہیں، ایک وجہ یہ ہے کہ وہ مالدار ہورہے ہیں ۔اس سے میری ماں بیمار ہوجاتی ہیں اور تنہا محسوس کرتی ہیں۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ کیا میں اپنی ماں کو ان لوگوں سے جدا رکھوں یا بہت دور لے کر چلاجاؤں ؟ میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، کیا میں ان کو یہاں لاسکتاہوں؟شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ کیا پریشانی پیداکرنے والے لوگوں سے دوری اپنانا اچھا ہوگا؟
1540 مناظرکیا قران پڑھتے ہوے شخص کو سلام کرنا صحیح ہے؟
4723 مناظرماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟
5643 مناظر