• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 40817

    عنوان: آب زمزم پینے کا طریقہ کیا ہے؟

    سوال: آب زمزم پینے کا طریقہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 40817

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1292-1292/M=9/1433 آب زمزم پینے سے پہلے دعا کرنا اور قبلہ رخ کھڑے ہوکر آب زمزم پینا مستحب ہے۔ (آپ کے مسائل)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند