• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 36892

    عنوان: بریلوی کو سلام كرنا

    سوال: کیا بریلویوں کو سلام کرنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 36892

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 441=243-3/1433 اہل حق پر سبّ وشتم سے نیز بدعات سے باز آجائیں، اس نیت سے سلام کرلینے میں کچھ مضائقہ نہیں، الغرض سلام کرنے سے اس کی اصلاح کی توقع ہو تو سلام کرنا جائز ہے اور ترک سلام سے اصلاح کی توقع ہو تو ترک جائز ہے۔ اور بقصدِ تعظیم بریلویت سلام کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند