• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 3556

    عنوان:

    کیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 3556

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 505/ ب= 398/ ب

     

    نامحرم کو اگر وہ بوڑھی نہ ہو ، نہ سلام کرے نہ جواب دے۔ وفي الرد المحتار: وإلا تکن عجوزًا بل شابة لا یشمتہا ولا یرد السلام إلا بلسانہ (ج۹ ص۵۳۰)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند