معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 32730
جواب نمبر: 32730
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 985=820-7/1432 کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی کی ٹوہ میں لگے نہ ابتداءً ایسا جائز نہ ہی انتقاماً ایسا کرنا جائز ہے۔ اسے خود یا کسی بڑے آدمی کے ذریعہ سمجھادیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند