معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 32422
جواب نمبر: 32422
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 975=975-6/1432 (۱) تایا کو بڑے ابا اور تایا کی بیوی کو بڑی امی کہہ سکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ (۲) اگر دوست کی آمدنی کا اکثر حصہ حلال پر مشتمل ہے تو اس کی دعوت قبول کرسکتے ہیں کما فی الہندیہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند