معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 174765
جواب نمبر: 17476530-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 174-157/M=02/1441
پیشاب کے چھینٹوں سے مراد دوران پیشاب پڑنے والے چھینٹے ہیں جو بے احتیاطی میں کپڑے یا بدن کو لگ جاتے ہیں، اس لئے پیشاب کے وقت اس کا خاص خیال رکھیں کہ اونچی جگہ بیٹھیں اور پیشاب نیچے (نشیبی جگہ) کی طرف کریں تاکہ چھینٹوں سے بچاوٴ رہے اور پانی سے استنجاء کرنے میں بھی احتیاط سے پانی گرائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں انڈیا میں دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنے کاعادی تھا۔ کسی نے مجھ سے کہا کہ یہ سنت نہیں ہے اور اس کو عجمی طریقہ بتایا اور کہا کہ ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا سنت ہے۔ مجھے اس بارے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بتائیں۔
3004 مناظرٹیچر کے احترام میں کھڑا ہونا؟
10274 مناظرعام طور پر ہم کسی کو فون کرتے ہیں یا سنتے
ہیں تو اپنی بات کو ہیلو سے شروع کرتے ہیں۔ شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیوں کہ
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہیلو کا مطلب ایک بددعا ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ سلام کس کس وقت نہیں کرنا چاہیے جیسے بہت سے لوگ بولتے ہیں مسجد میں اور وضو کے وقت اور اذان کے وقت اورجب قرآن پڑھ رہے ہوں تو سلام کاجواب دینا چاہیے کہ نہیں؟
12756 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ مجھے ممبئی کے باہر دوسرے شہروں سے نوکری کی پیش کش ہے۔ لیکن میری ماں مجھے ممبئی سے باہر جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیتی ہے۔ میں نے اسے منانے کی بہت کوشش کی مگر وہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔ اورمیں اس وقت جہاں کام کررہا ہوں وہ قائم نوکری نہیں ہے۔ تو کیا میں اس معاملہ میں اپنی ماں کے حکم کے خلاف جاسکتا ہوں؟
1656 مناظرمساجد
میں مسلمانوں کے آپس میں میل جول، محبت بڑھانے کے لیے کیا طریقہ سنت میں شامل ہے،
ایک دوسرے سے تعارف کی کیا سنت ہے؟ موجودہ مسجد میں دس سال سے نماز پڑھنے کے
باوجود ایک دوسرے سے صرف شکل سے شناساہیں تعارف اور ملاقات اور تعلق پیدا نہیں
ہوتا۔ آپ مسجد کے اندر مسلمانوں کے آپس میں رابطہ او رتعارف کا طریقہ شرعی حوالے
سے بیان فرمادیں۔ اسی طرح مسجد میں بالغ حضرات کے لیے کوئی بھی سرگرمی ایسی نہیں
جس سے مسلمانوں میں میل جول بڑھتا نظر آئے۔ دس سال نماز پڑھنے کے باوجود مسجد میں
کسی سے دوستی نہیں ہوتی۔