• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 161703

    عنوان: رات میں کنگھی کرنا، ناخن کاٹنا کیسا ہے؟

    سوال: 1. رات میں ناخن کاٹنا ، 2. رات کو بالوں میں کنگھا کرنا 3. پہنے ہوئے کپڑے کی سلائی کرنا

    جواب نمبر: 161703

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1068-983/M=9/1439

    (۱-۳) رات میں ناخن کاٹ سکتے ہیں، بالوں میں کنگھا بھی کرسکتے ہیں اور پہنے ہوئے کپڑے کی سلائی بھی کرسکتے ہیں، شرعاً اس میں مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند