معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 160312
جواب نمبر: 160312
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:795-738/M=7/1439
(۱) اس چبوترہ پر جہاں سے بیت الخلاء کی اصل اونچائی شروع ہوتی ہے بایاں پیر سے چڑھیں۔
(۲) اس صورت میں جہاں حمام میں وضو کی جگہ ہے اگر وہاں تک بیت الخلاء کی بدبو نہیں آتی اور حمام بھی صاف ستھرا ہے تو وضو کی دعائیں ہلکی آواز میں پڑھ سکتے ہیں۔
(۳) دروازے میں داخل ہونے سے پہلے یا داخل ہوتے ہوئے دعا پڑھ لیں اور بایاں پیر سے داخل ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند