معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 159127
جواب نمبر: 15912701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 602-553/M=6/1439
کھانے کے آداب میں سے یہ ہے کہ کھانے میں میانہ روی اختیارکرے بالکل شکم سیر ہوکر نہ کھائے بلکہ پانی، ہوا (سانس) کے لیے بھی پیٹ خالی چھوڑدے بہتر یہ ہے کہ تین حصے کرلے ایک حصے میں کھانا کھائے اور ایک تہائی حصہ پانی کے لیے اور ایک تہائی حصہ سانس کے لیے خالی چھوڑدے۔
حدیث میں ہے: ما ملأ آدمی وعاءً شرًا من بطن․ بحسب ابن آدم أکلات یُقمن صُلبَہ، فإن کان لا محالة فثلث لطعامہ وثلث لشرابہ وثلث لنفسہ․ (ترمذی، ابواب الزہد) (شامي: ۹/ ۴۸۹، ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حدیث کے مطابق مصافحہ کیسے کیا جائے ؟ دونوں ہاتھ سے یا ایک ہاتھ سے؟
میرے والدین مجھ سے کہتے ہیں کہ ان رشتہ داروں سے تعلق نہ رکھوں جس کو وہ لوگ پسند نہیں کرتے ہیں۔ کیا جن رشتہ داروں کو میرے والدین پسند نہیں کرتے ہیں یا ان سے دشمنی رکھتے ہیں کچھ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے میں ان سے تعلق نہ کروں ،اور اگر میں ان سے بات کروں اور ان کے ساتھ دوستی رکھوں تو کیا میں اپنے والدین کی نافرمانی کرنے والا ہوں گا؟
2683 مناظرمفتی
صاحب کیا ہمارے آخری نبی (صلی اللہ علیہ وسلم)نے کبھی اپنی زندگی میں مذاق کیا
تھا، گھر کے فرد کے ساتھ یا پھر باہر؟
کیا آفس میں کافر آدمی کو گڈ مارننگ کہا جاسکتا ہے؟ اگر وہ گڈ مارننگ کہے تو کیا جواب دیں گے؟ (۲) ویسے ہی اگر کافر آدمی اپنے تیوہار ․․․ دیوالی پر نیا سال مبارک کہے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟
6351 مناظرکیا مصافحہ کرنے کے وقت کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟ لوگ اکثر یغفراللہ لنا و لکم پڑھتے ہیں۔ کیا یہ دعا اللہ کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے سکھائی یا حدیث کا ٹکڑا ہے یا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین بطور خوشی کہتے تھے؟
8971 مناظر