معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 150390
جواب نمبر: 15039001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 984-947/L=8/1438
ناپاکی کی حالت میں دینی کتابوں کو ہاتھ لگانے کی گنجائش ہے؛ البتہ جس جگہ قرآنی آیات لکھے ہوئے ہوں اس کا ہاتھ لگانا منع ہوگا۔ ویکرہ أیضا للمحدث نحوہ مس تفسیر القرآن وکتب الفقہ وکذا کتب الفقہ إلی قولہ والأصح أنہ لا یکرہ عند أبی حنیفة (کبیري: ۵۲) وفيالشامي: لکن لا یحرم في غیر المصحف إلا المکتوب أي موضع الکتابة․ (شامي: ۱/ ۳۱۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
السلام علیکم اگر کہیں تو مطلب اللہ تعالی کی رحمت ہو آپ پر۔ سلالیکم، یا سالیکم یا سلالنکم کہیں تو اس کا کیا یہ مطلب ہوتاہے کہ تباہ و برباہ ہوجاؤ؟
3717 مناظردراصل میری شادی ایک ماہ قبل ہوئی ۔ ماشاء اللہ ہر چیز عمدہ ہے صرف اس حقیقت کے کہ میرے ساس اور سسر اگر چہ ان دونوں کی شادی ہوئی ہے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ کوئی تعلق برقرار رکھنا اور اس کو اچھا بنانا نہیں چاہتے ہیں۔ ان کی شادی کے بعد سے ہی، مسلسل لڑائی اورجھگڑا کی وجہ سے ہم سب کے لیے پریشانی پیداہوگئی ہے۔ نیز میرے سسر نے اپنے لڑکوں کی کبھی فکر نہیں کی اور ان کے لیے کبھی ان کے نہیں تھے۔ اس لیے میرے شوہر اور ان کی بہن مکمل طور پر اپنے والد سے دل براداشتہ ہیں اور صرف اپنی والدہ سے ہی تعلق برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ اب اس صورت حال کی وجہ سے میں اور میرے شوہر قطر میں رہتے ہیں اور اس صورت حال کی وجہ سے انھوں نے صرف اپنی ماں کے لیے مستقل ویزا حاصل کرلیا ہے۔.............
1616 مناظربریلویوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟
2345 مناظر