معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 145415
جواب نمبر: 14541501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 036-083/B=2/1438
اصل خانہ کعبہ قابل تکریم و تعظیم اور مقدس متبرک مقام ہے اس کو چومنا جائز ہے لیکن خانہ کعبہ کی تصویر کا وہ حکم نہیں ہے اس لیے اس کو بوسہ دینے کو ضرورت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
ظالم کو معاف کردینا چاہیے؟ اگر کوئی مجھ پر ظلم کرتا ہے اور میں اس کو معاف نہیں
کرتا تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اگر وہ ظالم مسلمان ہو تو کیا حکم ہے؟ اوراگر وہ
ظالم غیر مسلم ہو اوراس نے مجھ پر ظلم اور زیادتی کی ہو اورمیں یہ نیت کرلوں کہ
اگر یہ شخص مسلمان ہوگیا تو اس کو میں نے معاف کیا اور اگر یہ غیر مسلم ہی مرگیا
تو میں نے اس کو معاف نہیں کیا۔ کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ یہاں ظلم سے میری مراد بہت
بڑی نا انصافی اور دھوکا وغیرہ ہے جس سے اس نے مجھ کو نقصان پہنچایا ہو۔ برائے کرم
جلد شریعت کی روشنی میں جوا ب عنایت فرماویں۔
اگر کوئی مولانا خراب عمل کرتے ہیں تو کیا ان کے خلاف براکہنا درست ہے؟ ایک مرتبہ میں ایک مولانا کے پاس گیا وہ ایک بوڑھے آدمی سے بہت غلط انداز میں بات کررہے تھے۔ میں یہ دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ ہمیں اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
1232 مناظرمساجد
میں مسلمانوں کے آپس میں میل جول، محبت بڑھانے کے لیے کیا طریقہ سنت میں شامل ہے،
ایک دوسرے سے تعارف کی کیا سنت ہے؟ موجودہ مسجد میں دس سال سے نماز پڑھنے کے
باوجود ایک دوسرے سے صرف شکل سے شناساہیں تعارف اور ملاقات اور تعلق پیدا نہیں
ہوتا۔ آپ مسجد کے اندر مسلمانوں کے آپس میں رابطہ او رتعارف کا طریقہ شرعی حوالے
سے بیان فرمادیں۔ اسی طرح مسجد میں بالغ حضرات کے لیے کوئی بھی سرگرمی ایسی نہیں
جس سے مسلمانوں میں میل جول بڑھتا نظر آئے۔ دس سال نماز پڑھنے کے باوجود مسجد میں
کسی سے دوستی نہیں ہوتی۔
میں اپنی زندگی کے حالات کو بتاکر آگے کی زندگی کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں ، مگر اس میں میرے والد اور والدہ کا ذکر بھی آئے گا۔ کیا میں اپنے والدین کے بارے میں آپ کو کہہ سکتاہوں؟ یہ شکایت تو نہیں ہوگی؟
1562 مناظرمیرے ایک ہندو دوست نے نوراتری ختم ہونے پر دعوت کی تھی (جس کو لنگر بھی کہتے ہیں) اس میں مجھے اور بہت سے مسلم دوستوں کو دعوت دی گئی ، انہوں نے اور میں نے وہاں جا کر کھانا کھایا ۔ میرے کچھ مسلم دوستوں نے کا کہنا ہے کہ یہ کھانا حرام ہے جب کہ وہاں جس جگہ پر کھانے کا انتظام تھا کسی طرح کی کوئی پوجا پاتھ نہیں کی ہے۔براہ کرم، قرآن اور حدیث کی روشنی میں جواب فراہم کریں کہ کیاہم لوگوں کو وہاں کھانا نہیں کھانا نہیں چاہئے تھا؟ اگر کوئی ہندو اس طرح کی دعوت کرے تو دعوت قبول کی جائے یا نہیں؟
5919 مناظرمصافحہ کرنے کا اور گلے ملنے کا سنت طریقہ کیا ہے، کچھ حضرات گلے ملتے وقت پہلے مصافحہ کرتے ہیں اور گلے ملنے کے بعد بھی مصافحہ کرتے ہیں؟ (۲) کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گلے ملتے وقت جس کو ہم گلے مل رہے ہیں اس کے سیدھے طرف پہلے ملنا ہے کیا ایسا ہی کرنا ہے؟ (۳) کچھ لوگ صرف ایک طرف ملتے ہیں اور کچھ تین طرف ملتے ہیں، کون سا صحیح ہے؟ (۴) کیا گلے ملنے سے پہلے اوربعد میں مصافحہ کرنا ضروری ہے؟ (۵) کیا گلے ملتے وقت کی کوئی دعا ہے؟
4493 مناظردادی کے کہنے پر چاچی کے ساتھ چاول میں دوا ملانا کیسا ہے ؟
3503 مناظرکیا میں اپنے چھوٹے بھائی، چچا کے لڑکے یا اپنے بہترین دوست کے ہونٹ کا بوسہ لے سکتا ہوں؟ تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
2271 مناظر