عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 9510
بقرعید میں قربانی میں عقیقہ کی بھی قربانی کرنا کیسا ہے؟
بقرعید میں قربانی میں عقیقہ کی بھی قربانی کرنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 951001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 2521=2074/ ب
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری آمدنی پچیس ہزار روپیہ ہے۔ میں یہ آمدنی اپنے والدین کو دے دیتاہوں اور جب ضرورت ہوتی ہے تو ان سے لے لیتا ہوں۔ اس حالت میں کیا میرے اوپر شرعی احکام جیسے زکوة اور قربانی وغیرہ نافذہوں گے؟
397 مناظریوکے جانور فلاح و بہبود کے قانون میں یہ بات ضروری ہے کہ جو جانور بغیر بے ہوش کئے ہوئے ذبح کیاجاتا ہے اس کو ذبح کرنے کے بعد کم از کم ۲۰/سکنڈتک زمین پر نیچے رکھا جائے۔اس جانورکے زور کو کم کرنے کے لیے، اور دونوں یعنی جانور اور ذبح کرنے والے کے زخمی ہونے کے امکان کو ختم کرنے کے لیے۔ اس حالت میں ، قانون کی اقتداء کرنے کے لیے اگر قربانی سے پہلے بے ہوش کرنے کے بجائے اگر جانور کی قربانی کے فوراً بعد بیہوش کیا جائے تاکہ ذبح کرنے والا دوسرے جانور کی جانب جلدی سے متوجہ ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟ میں آپ کو اس عمل کا کچھ سائنسی پہلو بتا دیتا ہوں۔ خون کے بند ہونے سے پہلے الیکٹرک کا استعمال کیا جاتا ہے، یہ الیکٹرک جانور کے دل کو فوراً قبضہ میں کرلیتا ہے اور اس سے خون کی مقدار میں کمی ہوتی ہے جو کہ جانور سے بہتا ہے۔الیکٹرک جھٹکا جانور کو بے حرکت کردیتا ہے اور طبعی درد ، جھٹکا اورکپکپی واقع نہیں ہوتا ہے اور اس سے وہ خون جو جانور سے بہتا ہے کم ہوجاتا ہے۔ جانور کی موت بہت جلد ہوتی ہے ایک منٹ سے کم میں۔
486 مناظرایک فقیر نے قربانی کی نیت سے ایک جانور خرید کرعید کے دن سے پالا توکیا اس پر قربانی واجب ہوجا ئے گی؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
قربانی
کے تعلق سے میرا ایک سوال ہے۔ (۱)میں
بکری/ بکرا کی قربانی کرنے کی استطاعت رکھتا ہوں لیکن پیسہ بچانے کے لیے کیا میں
گائے میں ایک حصہ لے سکتا ہوں؟ کیا اللہ تعالی میری قربانی قبول کریں گے؟ (۲)اگر گھر پر قربانی کرنے
کے لیے زیادہ جگہ نہیں ہے تو کیا میں مدرسہ میں کسی گائے میں قربانی کا ایک حصہ لے
سکتا ہوں؟ (۳)کس
عمر سے قربانی ضروری ہے؟ میرے بچے ہیں جن کی عمر بارہ ، گیارہ اور چھ سال ہے علی
الترتیب ہر ایک بچے کے پاس اچھا بینک بیلنس ہے کیا ا ن کے اوپر بھی قربانی واجب
ہے؟ (۴)چونکہ
پانچ لوگوں کی طرف سے بکرے کی قربانی کرنا بہت مہنگا ہوگا کیا ہم گائے میں پانچ
حصہ لے سکتے ہیں؟ (۵)اگر
میں اپنے بچوں کی قربانی نہیں کرتا ہوں تو کیا اس کے لیے مجھ کوعذاب ہوگا؟