عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 9142
کیا میں منگیتر کی قربانی کرسکتا ہوں؟
کیا میں منگیتر کی قربانی کرسکتا ہوں؟
جواب نمبر: 914201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1172=1172/م
منگیتر کی طرف سے اس کی اجازت سے قربانی کی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بقرعید میں قربانی میں عقیقہ کی بھی قربانی کرنا کیسا ہے؟
1520 مناظرجانور كی کتنی بینائی چلی جانے سے قربانی درست نہیں ہوتی؟
780 مناظرمہربانی فرما کر عقیقہ پر روشنی ڈالیں۔ اورکیا بچوں کا عقیقہ کرنا لازمی ہے اور کس عمر تک کرسکتے ہیں؟
3004 مناظرقربانی اور عقیقہ ایك ساتھ ہو تو كون سی دعا پڑھی جائے گی؟
2508 مناظرہم
نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا
ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟