عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 848
ایک شخص ایک گائے سے عقیقہ کرنا چاہتا ہے ، تو کیا وہ گائے کو سات حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ کو عقیقہ مان کر بقیہ چھ حصص کو فروخت کرسکتا ہے؟
درج ذیل مسئلہ کے سلسلے میں علمائے اسلام کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص ایک گائے سے عقیقہ کرنا چاہتا ہے ، تو کیا وہ گائے کو سات حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ کو عقیقہ مان کر بقیہ چھ حصص کو فروخت کرسکتا ہے؟
جواب نمبر: 848
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 256/د=248/د)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند