عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 7219
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قربانی کیے ہوئے خصی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ قربانی کیے ہوئے خصی کا گوشت غیر مسلم کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیوں؟
جواب نمبر: 721901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1069=935/ ل
قربانی کا گوشت غیرمسلم کو دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری آمدنی پچیس ہزار روپیہ ہے۔ میں یہ آمدنی اپنے والدین کو دے دیتاہوں اور جب ضرورت ہوتی ہے تو ان سے لے لیتا ہوں۔ اس حالت میں کیا میرے اوپر شرعی احکام جیسے زکوة اور قربانی وغیرہ نافذہوں گے؟
3423 مناظرکیا ہمیں اول ذی الحجہ سے تیرہ ذی الحجہ تک ناخن اور بال رکھنے ضروری ہیں یا جب تک قربانی کی جائے؟ اسلامی فلسفہ کیا ہے؟ جواب جلدی بھیج دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی۔
2655 مناظر