• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 66190

    عنوان: قربانی کے گوشت سے شادی کے لیے دعوت کرسکتے ہیں؟

    سوال: قربانی کے گوشت سے شادی کے لیے دعوت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 66190

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 775-775/Sd=9/1437 قربانی کے گوشت سے شادی کی دعوت کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند