عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 61936
جواب نمبر: 61936
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1276-1272/H=1/1437-U دجب دونوں آدمی برابر برابر کے شریک ہیں تو درحقیقت دو ہی حصے ہوئے اور اس صورت میں قربانی درست ہے، اصل یہ ہے کہ بڑے جانور میں سات آدمی برابر برابر حصہ لے کر شریک ہوسکتے ہیں، سات سے زیادہ نہیں ہوسکتے، البتہ سات سے کم چھ پانچ چار تین دو برابر برابر حصہ لے کر قربانی بڑے جانور کی کردیں تو درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند