عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 61710
جواب نمبر: 61710
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1192-1188/B=12/1436-U شریعت اسلام میں قربانی کے لیے اونٹ، گائے، بیل بھینس، بکرا بکری، بھیڑ دنبہ میں سے کسی ایک جانور کی قربانی کرنے سے قربانی کا وجوب ادا ہوجائے گا، ہندوستان کے جن صوبوں میں حکومت کی طرف سے گائے کی قربانی پر پابندی ہے، وہاں کے مسلمانوں کو گائے کی قربانی سے احتیاط کرنی چاہیے تاکہ نقض امن کی فضا پیدا نہ ہو، اور جن صوبوں میں گائے کی قربانی کی اجازت ہے وہاں کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند