• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 603695

    عنوان:

    کیا ولیمہ کے کھانے میں عقیقہ کی نیّت کر سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ولیمہ کے کھانے میں عقیقہ کی نیّت کر سکتے ہیں

    جواب نمبر: 603695

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 854-634/H=07/1442

     اگر عقیقہ کی نیت سے جانور عقیقہ کا ذبح کرلیں اور گوشت پکا کر غرباء اعزہ کی حسب موقعہ ولیمہ کی نیت سے دعوت کردیں تو ولیمہ اور عقیقہ دونوں کی ادائیگی ہوجائیگی۔ اگر عقیقہ کا جانور ذبح نہیں کیا محض کھانا بناکر ولیمہ کیا تو اُس میں عقیقہ کی نیت کرلینے سے عقیقہ کی ادائیگی نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند