• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 601252

    عنوان:

    قربانی اور عقیقہ میں سے لازمی کیا ہے؟

    سوال:

    سوال یہ ہے کہ قربانی یا عقیقہ کرنا دونوں میں سے کیا لازمی ہے؟

    جواب نمبر: 601252

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:221-154/N=4/1442

     قربانی حسب شرائط صاحب نصاب پر واجب ہوتی ہے اور غیر صاحب نصاب یا مسافر وغیرہ کے لیے صرف نفل ہوتی ہے اور عقیقہ صرف مستحب ہے (شامی ۹: ۴۷۲، مطبوعہ: مکتبہ زکریا دیوبند،فتاوی رشیدیہ ص۵۵۴، مطبوعہ: گلستاں کتاب گھر، دیوبند، فتاوی دار العلوم دیوبند ۱۵: ۶۰۵- ۶۰۷، مالابد منہ رسالہ احکام عقیقہ، اردو ترجمہ ص ۱۳۹، العرف الشذی باب ما جاء فی العقیقة، التعلیق الممجداور اعلاء السنن۱۷: ۲۴۰)؛ البتہ نذر کی صورت میں عقیقہ بھی لازم وواجب ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند