• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 59911

    عنوان: قربانی پر بڑے جانور میں کتنے عقیقے ہو سکتے ہیں؟ اور کتنے بچوں کی طرف سے ھو سکتے ہیں؟

    سوال: قربانی پر بڑے جانور میں کتنے عقیقے ہو سکتے ہیں؟ اور کتنے بچوں کی طرف سے ھو سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 59911

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 868-864/B=9/1436-U بڑا جانور اونٹ، گائے، بھینس سات بکروں کے برابر ہوتا ہے، اس میں آپ سات بچوں کا عقیقہ کرسکتے ہیں۔ --------------------- جواب صحیح ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ وسعت کی صورت میں لڑکے کی طرف سے دو حصے اور لڑکی کی طرف سے ایک حصہ رکھا جائے۔(ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند