عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 59088
جواب نمبر: 5908801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 693-693/M=7/1436-U انڈیا میں ہرجگہ یہ صورت حال نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
لڑکے کے عقیقہ میں اس کی طرف سے صرف ایک بکری کی قربانی کی گئی ہے تو کیا اس کا
عقیقہ درست ہوگا؟ برائے کرم رہنمائی فرماویں۔
عقیقہ
کے لیے کیا ساتویں دن کی قید ہے یا کسی اور دن بھی کیا جاسکتا ہے مجبوری کی صورت
میں؟ (۲)کیا بکرا ذبح کرنا او رسر منڈانا دونوں کام
ایک ہی دن کرنا ضروری ہیں یا پھر کوئی گنجائش ہے؟
غیر
مسلم کو قربانی کا گوشت دینا
ہم پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں۔ ہمارے والدین نے گھریلو مسائل کی وجہ سے ہم میں سے کسی کا عقیقہ نہیں کیا تھا۔ اب ہم سب بالغ ہیں۔ ہم میں سے دو بھائی اور ہماری بہن شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ کیا ہمارا عقیقہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اور اگر عقیقہ کرنا چاہیں تو کیا صورت ہے؟ کیا سب کا عقیقہ مشترکہ طور پر کرسکتے ہیں؟ اور کیا یہ عقیقہ ہمارے والدین کو کرنا ہوگا یا ہم خود بھی کرسکتے ہیں؟ برائے کرم تفصیل سے جواب دیں۔یہ بھی بتادیں کہ کیا عقیقہ اور عیدالاضحی کی قربانی اکٹھی ایک جانور یا حصہ کی صورت میں جائز ہے یا نہیں؟
2660 مناظرقربانی کا جانور کریڈٹ کارڈ سے خریدا، کریڈٹ کارڈ کی ادائیگی سود کے ساتھ کی ،کیا قربانی ہوئی یا نہیں؟
1287 مناظرقربانی کا جانور بدلنا کیسا ہے؟ اور بچے ہوئے پیسوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
438 مناظرقربانی کے لیے میرے پاس چار بکریاں تھیں گزشتہ رات تین بکریاں چوری ہوگئیں، میں تین دوسری بکریاں خریدنے کی طاقت رکھتا ہوں۔ اس صورت میں قرآن اور حدیث کے مطابق مجھے کیا کرنا ہوگا؟
1477 مناظر