عنوان: کیا عقیقہ کے لیے میں ایک گائے میں دو حصہ لے سکتا ہوں؟ میری عمر ۳۵/سال ہے ابھی تک میں نے عقیقہ نہیں کروایا ہے اور اب میں عقیقہ کروانا چاہتا ہوں۔ کیا میں اپنے لڑکے کے عقیقہ کو بھی اس گائے میں شامل کرسکتاہوں؟
سوال: کیا عقیقہ کے لیے میں ایک گائے میں دو حصہ لے سکتا ہوں؟ میری عمر ۳۵/سال ہے ابھی تک میں نے عقیقہ نہیں کروایا ہے اور اب میں عقیقہ کروانا چاہتا ہوں۔ کیا میں اپنے لڑکے کے عقیقہ کو بھی اس گائے میں شامل کرسکتاہوں؟
جواب نمبر: 5729101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 267-224/D=3/1436-U جی ہاں بڑا جانور دو آدمیوں (بچوں) کے عقیقہ میں ذبح کیا جاسکتا ہے۔