عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 56079
جواب نمبر: 56079
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 96-96/Sd=1/1436-U87 عقیقہ کرنا مستحب ہے جس کا عقیقہ نہیں ہوا، اس کا قربانی کرنا شرعاً صحیح ہے، عقیقہ نہ ہونے کی وجہ سے اُس کی قربانی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند