• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 54327

    عنوان: ہم پانچ لوگ اپنے گھر سے حج پر جارہے ہیں ، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم وہاں دو آدمی اور ملا کر یعنی سات آدمی اجتماعی قربانی یعنی گائے یا بچھڑے کا کرسکتے ہیں یا حج کا احرام کھولنے کے لیے اکیلے بکرے کی قربانی دینا ضروری ہے؟

    سوال: ہم پانچ لوگ اپنے گھر سے حج پر جارہے ہیں ، میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم وہاں دو آدمی اور ملا کر یعنی سات آدمی اجتماعی قربانی یعنی گائے یا بچھڑے کا کرسکتے ہیں یا حج کا احرام کھولنے کے لیے اکیلے بکرے کی قربانی دینا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 54327

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1252-1016/H=9/1435-U بکرے کی ہی قربانی واجب نہیں، اگر حج تمتع یا حج قِران کرنے والے سات افراد مل کر بڑے جانور کو ذبح کرکے دم اداء کردیں تو بھی بلاکراہت درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند