عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 52335
جواب نمبر: 52335
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 721-721/M=6/1435-U عقیقہ حصول اولاد پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے اورتقرب حاصل کرنا ہے، عقیقہ کرنے سے بچہ کی سب اَلا بلا دور ہوجاتی ہے اور آفتوں سے حفاظت رہتی ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نواسے (حضرت حسن اورحسین رضی اللہ عنہما) کا عقیقہ فرمایا، اس لیے عقیقہ کرنا مسنون ومستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند