• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 49443

    عنوان: کیا ہم اپنے نبی کے نام کی قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟ حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

    سوال: کیا ہم اپنے نبی کے نام کی قربانی کرسکتے ہیں یا نہیں؟ حوالے کے ساتھ جواب دیں۔

    جواب نمبر: 49443

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 59-66/N=1/1435-U جی ہاں! حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں، بلاشبہ جائز ودرست ہے، بلکہ حصول سعادت کا ذریعہ ہے، اعلاء السنن (کتاب الاضحیہ، باب التضحیة عن المیت، ۱۷: ۲۶۸)میں ہے: عن علي قال: أمرني رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أن أضحي عنہ فأنا أضحي عنہ أبداً (مسند احمد، ۱/۱۰۷)، ورواہ أبوداوٴد اھ، شرح میں ہے: قولہ: أمرني الخ أقول: الحدیث نص في الباب، وقد ذکر في مقام آخر من ہذا الکتاب ما یعضدہ من حدیث عائشة وأبي ہریرة وجابر وأبي رافع وہو أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم کان یضحي عن أمتہ فتذکر․․․ وعقد أبوداوٴد للتضحیة عن المیت بابا واحتج فیہ بہذا الحدیث اھاور شامی (۳: ۱۵۳، مطبوعہ مکتبہ زکریا دیوبند) میں ہے: تتمة: ذکر ابن حجر في الفتاوی الفقہیة أن الحافظ ابن تیمیة زعم منع إہداء ثوب القراء ة للنبي صلی اللہ علیہ وسلم․․․ قال: وبالغ السبکي وغیرہ في الردّ علیہ بأن مثل ذلک لا یحتاج لإذن خاص ألا تری أن ابن عمر کان یعتمر عنہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرا بعد موتہ من غیر وصیة، وحج ابن الموفق وفي طبقة الجنید عنہ سبعین حجة، وختم ابن السراج عنہ صلی اللہ علیہ وسلم أکثر من عشرة آلاف ختمة وضحی عنہ مثل ذلک اھ․․․ قلت: وقول علمائنا: لہ أن یجعل ثواب عملہ لغیرہ، یدخل فیہ النبي صلی اللہ علیہ وسلم فإنہ أحق بذلک حیث أنقذنا من الضلالة․․․ اھ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند