• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 48875

    عنوان: کیا عقیقہ کا گوشت غیرمسلموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟

    سوال: کیا عقیقہ کا گوشت غیرمسلموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 48875

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1386-1386/M=12/1434-U گنجائش ہے، دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند