• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 48874

    عنوان: میرے بزنس پارٹنر کچھ غیرمسلمین ہیں اور کچھ مازمین/ اسٹاف غیرمسلمین ہیں، کیا میں قربانی کا گوشت ان غیرمسلم دوست واحباب میں تقسیم کرسکتا ہوں یا نہیں؟

    سوال: میرے بزنس پارٹنر کچھ غیرمسلمین ہیں اور کچھ مازمین/ اسٹاف غیرمسلمین ہیں، کیا میں قربانی کا گوشت ان غیرمسلم دوست واحباب میں تقسیم کرسکتا ہوں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 48874

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1387-1387/M=12/1434-U قربانی کا گوشت غیرمسلمین کو دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند