• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 48425

    عنوان: عید الاضحی کی قربانی کسی میت کے پیچھے کرنا جائز ہے؟

    سوال: عید الاضحی کی قربانی کسی میت کے پیچھے کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 48425

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1350-1350/M=12/1434-U انتقال کے بعد میت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے، اگر منشأ سوال کچھ اور ہے تو وضاحت کے ساتھ سوال کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند