عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 42831
جواب نمبر: 42831
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1735-1736/M=1/1434 دے سکتے ہیں۔ نوٹ: اس کی قیمت مدرسہ والے غریب طلبہ پر خرچ کریں، مدرسہ کی تعمیر یا اساتذہ کی تنخواہ میں صرف نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند