عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 41680
جواب نمبر: 4168001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1433-1433/M=10/1433 کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال قربانی کے متعلق ہے۔ (۱) قربانی کس پر واجب ہے کتنا نصاب ملکیت میں ہونا چاہیے؟ اگر پیسہ پراپرٹی کے لیے جمع کررہاہو تو کیاقربانی واجب ہے؟ (۲) میں الحمد للہ قطر میں ہوں۔ مجھے قطر میں قربانی کرنے میں کچھ پریشانی ہے، تو میں انڈیا میں کس دن قربانی کرسکتا ہوں؟ کیا انڈیا کے حساب سے پہلے روز (۱۰/ذی الحجہ) کو کرسکتا ہوں؟
6422 مناظرکراچی میں ایک جماعت ہے جو قربانی کی کھالیں زبردستی لے لیتی ہے۔ کیا ان کو کھال دینے سے قربانی ہو جائے گی، یعنی اگر کھال کی مزید قیمت صدقہ نہ کی جائے تو؟ ان کو کھال نہ دینا ممکن نہیں وہ نہایت بدمعاش لوگ ہیں اور کسی حد تک جاسکتے ہیں؟
1883 مناظرکیا
میں ایک جانورایک ساتھ تین لوگوں کے نام سے (جن پر قربانی واجب ہے) قربانی، اور
چار لوگوں کے نام سے عقیقہ کرسکتا ہوں؟
قربانی كے جانور میں عقیقے كا حصہ لینا كیسا ہے؟
3017 مناظرسینگ ٹوٹے جانور كی قربانی درست ہے یا نہیں؟
2319 مناظر