سوال: ہمارے یہاں جب بکری بچہ دیتی ہے تو اس کے سینگ پر کچھ ایسی دوائی ڈالتے ہیں کہ پھر دوبارہ اس کے سینگ نہیں اگتے کیا ایسے جانور کی قربانی کرنا جائز ہے ؟ اگر نہیں تو کیا وجہ ہے ؟
جواب نمبر: 3755101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 446-373/B=4/1433
وہ عیب دار نہیں، اس کی قربانی درست ہے۔