عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 35575
جواب نمبر: 3557501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1853=1853-12/1432 بقیہ دو حصے میں اپنے لڑکے کا عقیقہ کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک خوشحال گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں ہمارے گھر کے تمام مرد وں کی اچھی آمدنی ہے اور زکوة ادا کرنے والوں کی فہرست میں آتے ہیں (پابندی سے زکوةادا کرتے ہیں)۔ ہم دو بھائی اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں۔ میں سرکاری نوکری کی وجہ سے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ایک دوسرے شہر میں رہتا ہوں۔ میرے والدین اور ہم دونوں بھائی الگ الگ زکوة ادا کرتے ہیں سونا اور چاندی کے اعتبار سے، جیسا کہ ہمارے یہاں مسلم سوسائٹی کا سسٹم یہ ہے کہ سونا اورچاندی ہمارے گھر کی عورتوں کی ملکیت میں ہوتا ہے۔ عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کا کیا مسئلہ ہے؟ کیاقربانی صرف ہمارے گھر کے مردوں پر واجب ہے یاگھر کے دونوں افراد (یعنی میاں اور بیوی)پر بھی واجب ہے؟ جیسا کہ ہمارے گھر میں تین مرد افراد ہیں(یعنی تین فیملیاں ہیں جو کہ مالی اعتبار سے آزاد ہیں)۔ اس صورت میں کیا تین قربانی واجب ہے یا چھ قربانی واجب ہے؟ برائے کرم اس کی وضاحت فرماویں۔
2284 مناظرقربانی کے جتنے مسائل ہیں سب کے سب بتادیں؟
2535 مناظر