• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 35332

    عنوان: ایک غریب آدمی نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ جانور قربانی سی ۳ یا ۴ روز پہلے گم ہوگیا،یا اس میں کوئی عیب پیدا ہو گیا جس کی وجہ سے اس جانور کی قربانی نہیں ہو سکتی تو اس صورت میں کیا یہ غریب آدمی دوبارہ قربانی کا جانور خریدے گا یا اس سی قربانی ساقط ہو گئی؟کیا اس میں امیر اور غریب کا کوئی فرق ہے؟

    سوال: ایک غریب آدمی نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ جانور قربانی سی ۳ یا ۴ روز پہلے گم ہوگیا،یا اس میں کوئی عیب پیدا ہو گیا جس کی وجہ سے اس جانور کی قربانی نہیں ہو سکتی تو اس صورت میں کیا یہ غریب آدمی دوبارہ قربانی کا جانور خریدے گا یا اس سی قربانی ساقط ہو گئی؟کیا اس میں امیر اور غریب کا کوئی فرق ہے؟

    جواب نمبر: 35332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1787=1787-12/1432 صورت مسئولہ میں امیر پر دوسرے جانور کی قربانی واجب ہے، غریب پر نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند