• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 35141

    عنوان: مذکر اور موٴنث پر عقیقہ کون کونسا جانوروں پر دیا جاسکتا ہے؟ اور کیا ایک جانور پر عقیقہ اور قربانی دی جاسکتی ہے؟

    سوال: مذکر اور موٴنث پر عقیقہ کون کونسا جانوروں پر دیا جاسکتا ہے؟ اور کیا ایک جانور پر عقیقہ اور قربانی دی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 35141

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1785=1433-11/1432 بکرے میں زیادہ افضل ویسے گائے ہے، بیل، بھینس میں بھی عقیقہ کرسکتے ہیں۔ بڑے جانور میں ایک یا دو حصے قربانی کے حصوں کے ساتھ عقیقہ کا بھی لے سکتے ہیں، عقیقہ درست رہے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند