عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 29960
جواب نمبر: 2996001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 312=312-3/1432جو بچہ انتقال کرگیا اس کے عقیقہ کا مستحب ہونا ثابت نہیں، ہکذا في الفتاوی الرحیمیة۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
کیا حج کرنے والا عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں؟
ماجد نے دو سال پہلے کمانا شروع کیا اور گزشتہ عیدالاضحی تک صاحب نصاب بن گیا، لیکن اس کو معلوم نہیں ہوا، اس لیے اس نے قربانی نہیں کی۔ اس نے اس بات کو قبول کیا کہ اس کو بعد میں زکوة ادا کرنی ہوگی اور قربانی بھی کرنی ہوگی۔چنانچہ اس نے گزشتہ سال کی بھی زکوة اداکری۔ قربانی جو چھوٹ گئی ہے اس کاوہ کیا کرے گا؟
میرے اوپر قرضہ ہے جو ہر مہینے اتارنا پڑتا ہے اور ایک پلاٹ بھی ملکیت میں ہے، جس کی قسط جارہی ہے، کیا میرے ذمہ قربانی کرنا واجب ہے۔