• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 27956

    عنوان: کیا اگر کسی گھر میں چار لوگ ہوں ایک شوہر، ایک بیوی ، دو لڑکے۔ لڑکے اور بیوی صاحب نصاب نہ ہوں صرف شوہر نصاب کا مالک ہو تو کیا اس صورت میں ایک ہی قربانی چاروں کی طرف سے کافی ہوجائے گی؟ 

    سوال: کیا اگر کسی گھر میں چار لوگ ہوں ایک شوہر، ایک بیوی ، دو لڑکے۔ لڑکے اور بیوی صاحب نصاب نہ ہوں صرف شوہر نصاب کا مالک ہو تو کیا اس صورت میں ایک ہی قربانی چاروں کی طرف سے کافی ہوجائے گی؟ 

    جواب نمبر: 27956

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 2120=1724-12/1431

    صورتِ مذکورہ میں صرف شوہر کے اوپر اپنے نام سے قربانی واجب ہے، بیوی اور لڑکیوں کی طرف سے قربانی واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند