عنوان:اگر قربانی کے جانور کی عمر دوسال پوری ہو اور دانت بھی پورے ہوں ، لیکن اس کے سامنے کے دو دانت بڑے نہیں ہیں، تو کیا اس صورت میں اس جانور کی قربانی جائز ہے ؟
سوال: اگر قربانی کے جانور کی عمر دوسال پوری ہو اور دانت بھی پورے ہوں ، لیکن اس کے سامنے کے دو دانت بڑے نہیں ہیں، تو کیا اس صورت میں اس جانور کی قربانی جائز ہے ؟
جواب نمبر: 2773501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1670=1670-12/1431
گائے، بیل وغیرہ میں دو سال مکمل ہونا شرط ہے اگر جانور کی عمر پوری ہے اور ایسے عیوب سے بھی پاک ہے جو قربانی سے مانع ہوں، تو اس کی قربانی جائز ہے، چاہے سامنے کے دانت بڑے نہ ہوں۔