عنوان: میری بیوی کے پاس ایک تولہ سونا اور 22/ تولہ چاندی ہے ، کیا اس پر بھی قربانی واجب ہے؟جب کہ ہم اپنے نام سے قرنی دے رہے ہیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
سوال: میری بیوی کے پاس ایک تولہ سونا اور 22/ تولہ چاندی ہے ، کیا اس پر بھی قربانی واجب ہے؟جب کہ ہم اپنے نام سے قرنی دے رہے ہیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
جواب نمبر: 2762031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1659=1659-12/1431
صورت مسئولہ میں آپ کی بیوی پر بھی قربانی واجب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند