عبادات >> ذبیحہ وقربانی
سوال نمبر: 27503
جواب نمبر: 27503
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1991=1597-11/1431
آپ اپنے حصے کا گوشت تین حصوں میں تقسیم کریں، ایک حصہ تو غریبوں میں تقسیم کردیں، ایک حصہ دوست واحباب اوررشتہ داروں کو دیں۔ اور ایک حصہ اپنے گھر کے کھانے کے لیے رکھیں، یہ مستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند