• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 27056

    عنوان: چاند نکلنے سے قبل قربانی کا جانور خریدنا چاہتاہوں؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔ 

    سوال: چاند نکلنے سے قبل قربانی کا جانور خریدنا چاہتاہوں؟ براہ کرم، اس بارے میں مشورہ دیں۔ 

    جواب نمبر: 27056

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2624=1011-11/1431

    بہت اچھا اورمناسب ارادہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند