• عبادات >> ذبیحہ وقربانی

    سوال نمبر: 23573

    عنوان: میں جاننا چاہتاہوں کہ لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکرا ذبح کیا جاسکتاہے؟

    سوال: میں جاننا چاہتاہوں کہ لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکرا ذبح کیا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 23573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1225=989-7/1431

    لڑکے کے لیے عقیقہ میں دو بکرا ذبح کرنا مستحب ومسنون ہے: عن أم کرز رضي اللہ عنہا قالت: سمعت یقول صلی اللہ علیہ وسلم عن الغلام شاتان وعن الجاریة شاة، لایضرکم أذکرانًا کن أم إناثًا (أبوداوٴد شریف: ۳۹۲، کتاب الضحایا باب فی العقیقة) اگر استطاعت نہ ہو تو ایک بکرا، بھیڑ، یا بڑے جانور میں ایک حصہ بھی کافی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند